شہریار آفریدی کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر رہا کیا گیا تھا


پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے شہریار آفریدی کورہائی کے بعد فورا دوبارہ گرفتار کیا۔
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے تحریری حکم نامہ پر شہریار آفریدی کو رہا کیا تھا۔
شہریار آفریدی کے وکیل اشتیاق چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریار آفریدی کو پنجاب پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا ہے ، انہیں جیل سے نکلتے ہی گرفتار کر لیا گیا بات تک نہیں کرنے دی گئی۔
یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 10 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔
شہریار آفریدی اور انکے بھائی فرخ آفریدی کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا#GNN #GNN_updates #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/iBg5uwRCbC
— GNN (@gnnhdofficial) August 3, 2023

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 13 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 17 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 15 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 17 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 15 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 17 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago




