Advertisement
پاکستان

سابق پی ٹی آئی رہنما کا معافی نامہ مسترد ،شوکازنوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے 15اگست تک شوکازنوٹس کا جواب نامہ جمع کروانے کے ساتھ ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 6:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق پی ٹی آئی رہنما  کا معافی نامہ مسترد ،شوکازنوٹس جاری

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی صدارت  میں 5 رکنی کمیشن بینچ  نے فواد چوہدری کے معافی نامہ  کے تحریری درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کو شوکاز نوٹس  جاری کر دیا جس کا جواب 15 اگست تک جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کو دھمکیوں اور  ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے پر فواد چوہد ری نے مشروط معافی مانگی تھی ۔ جس پر کمیشن نے چند سطریں حذف کرنے کا کہا تو وکیل فیصل چوہدری نے انکار کردیا تھا۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو کوئی تاسف بھی نہیں۔ 

 الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی  کے سابق رہنما فواد چوہدری کا معافی نامہ مسترد کردیا ہے۔ 

فیصلے میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کے ملکی ادارے کے خلاف ریمارکس انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں اس لیےتحریری معافی نامہ جمع کرانے سے معاملہ حل نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 16 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 18 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 18 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
Advertisement