اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے د ل لگا کے دیکھ لیا ، تصویر پر لکھے کیپشن نے دل جیت لیے
اداکارہ سونم باجوہ نے حال ہی میں مشرقی لباس میں تصاویر شئیر کیں جو کافی حد تک وائرل ہوگئیں

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 3:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سونم باجوہ پنجابی ایکٹریس ہیں جو سوشل میڈیا پر آئے دن اپنے دبنگ سٹا ئل کی وجہ سے وائرل ہوتی رہتیں ہیں اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا تا ہے۔
حال ہی میں اداکا رہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں’ کیری آن جٹا 3 پروموشن‘ لکھا، جبکہ ایک اور تصاویر کے کیپشن میں فیض احمد کا شعر لکھا۔
’’اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا‘‘
اداکارہ نے گزشتہ دنوں تصاویرانسٹا گرام پر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداحوں نے دیکھا اورکافی پسند بھی کیا گیا اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔
View this post on Instagram

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 16 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 12 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 16 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






