زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور توانائی کے تین شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ارادے کی تصدیق کردی۔
مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور توانائی کے تین شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں 2 ارب ڈالر جمع کرائے ہیں۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








