ایک نوجوان لڑکی کو بااختیار بنانے کی کہانی ہے


پہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم BA’TIE GIRL چار اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، مذکورہ فلم پاکستان اور چین کے لوگوں کے درمیان دوستی پر مبنی ہے۔
اس فلم کو چائنہ فلم ایڈمنسٹریشن اور ہنرکدہ فلمز آف پاکستان نے تیار کیا ہے، جس میں وانگ جیا جیا، شائزہ چنا، سورج ارمان خان، یوئے، آصف شاہ اور دیگر شامل ہیں۔
BA’TIE GIRL جس کا اردو میں مطلب ”دوست لارکی“ پاکستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں کی ایک نوجوان پرجوش لڑکی کی کہانی ہے جو فٹ بال کھیلنے کاخواب اور ہنر رکھی۔
یہ ایک نوجوان لڑکی کو بااختیار بنانے کی کہانی ہے جسے کسی دوسری قوم کی عورت نے پورا کیا،فلم میں فٹ بال کو سماجی تبدیلی کے محرک کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔
فلم خوبصورتی سے دو ملی جلی نسلوں سے بنی ایک کمیونٹی کی تصویر کشی کرتی ہے اور کس طرح دونوں متضاد ثقافتیں نہ صرف پرامن طور پر ایک ساتھ رہ سکتی ہیں بلکہ کمیونٹی میں خوشی، جوش اور آسودگی کے مواقع بھی لاتی ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 9 hours ago

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- 6 hours ago

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- 7 hours ago

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- 7 hours ago

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- 4 hours ago

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 4 hours ago

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago

برطانوی نشریاتی ادارے نے ٹرمپ کی تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معافی مانگ لی
- 10 hours ago

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 8 hours ago

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- 4 hours ago

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 5 hours ago

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- 3 hours ago








.jpg&w=3840&q=75)




