پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکو ووٹ دینے پر ارکان کو پارٹی سے نکالا گیا


تحریک انصاف نےپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکو ووٹ دینے پر ارکان کو پارٹی سے نکالا گیا۔
پی ٹی آئی کے مطابق جن لوگوں کو پارٹی سے نکالا گیا ان میں بلال احمد،کریم بخش گبول، محمد علی عزیز، عمر اماڑی اور رابعہ اظفر نظامی شامل ہیں۔
پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ سچ آنند لکھوانی، عمران علی شاہ اور سنجے گنگوانی کی بھی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے،
ان ارکان کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا، نوٹس کا تسلی بخش جواب موصول نہ ہونے پر ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کی گئی ہے۔
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے برطرفی کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

