آریانا ایک خطرناک کارحادثے کا شکار ہوئی تھیں تاہم ماڈل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی

لاطینی امریکی ملک وینزویلا کی ماڈل اور ’مس وینزویلا‘ کا ٹائٹل جیتنے والی آریانا ویرا انتقال کرگئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آریانا کچھ ہفتہ قبل ایک خطرناک کارحادثے کا شکار ہوئی تھیں تاہم ماڈل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
ماڈل کی والدہ نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ آریانہ 19 جولائی کو کام سے گھر لوٹ رہی تھیں امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر آرلنڈو میں جھیل نونا کے قریب ڈرائیونگ کے دوران انہیں نیند آگئی جس کے باعث ان کی گاڑی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی وہ اس حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔
نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق مس وینزیلا کی صحت بہتر ہورہی تھی تاہم انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ انتقال کر گئیں۔ یاد رہے کہ آریانہ اکتوبر میں ڈومینیکن ریپبلک میں ہونے والے مس لاطینی امریکہ کے ورلڈ 2023 مقابلے میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے والی تھیں

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago





