Advertisement
تجارت

ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

یوریا کی کھپت گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 36فیصد اور رواں سال جون کے مقابلے میں 3فیصد زیادہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں  سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں ملک میں 6 لاکھ 29 ہزار ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 36فیصد اور رواں سال جون کے مقابلے میں 3فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ سال جولائی میں ملک میں4 لاکھ 63 ہزار  ٹن اور رواں سال جون میں6 لاکھ 10 ہزار ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعدادوشمارکےمطابق جولائی میں ملک میں 113000ٹن ڈی اے پی کی کھپت ہوئی جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 69فیصد زیادہ اور جون کے مقابلے میں 28فیصد کم ہے۔

گزشتہ سال جولائی میں ملک میں 67 ہزار ٹن اور رواں سال جون میں ایک لاکھ 58 ہزار ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈ یک گئی تھی۔رواںسال جولائی میں 2000 ٹن ڈی اے پی کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 45فیصد کم ہیں۔ گزشتہ سال جولائی میں 4ہزار ٹن ڈ ی اے پی کی درآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
Advertisement