Advertisement
پاکستان

انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ذمہ داری ہے ،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 25 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ذمہ داری ہے ،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والےتحریری  فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ عوام، سیاسی جماعتوں اور الیکٹوریٹس کے لیے انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ  داری ہے، الیکشن  صرف درخواست گزاروں کا ہی نہیں بلکہ کے پی اور پنجاب کے عوام کا درینہ مطالبہ ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہی نہیں  بلکہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، انتخابات کرانا آرٹیکل 218/3 کے تحت الیکشن کمیشن کی بنیادی ذمہ داریوں میں سے ایک  ہے۔

25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن انتخاابت کرانے کا ماسٹر مائنڈ نہیں بلکہ وہ آئینی جز یا ادارہ ہے لیکن الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو ہلکا نہیں لیا جا سکتا، الیکشن کمیشن کے فیصلوں کی درستگی کا تعین سپریم کورٹ کے پاس ہے اور وہ اسی کی ہی قانونی حیثیت 

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ الیکشن کرانے کے لیے نہ ہی سیکیورٹی ہے اور نہ فنڈز ہیں الیکشن ملتوی کرنےکا الیکشن کمیشن کے پاس کوئی جواز نہیں ہے اور نہ ہی تسلی بخش دلائل ہیں لہذا سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کو 14 مئی کو عام انتخابات کرانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement