شہریوں اور پولیس کے درمیان جھگڑا ویڈیو بنانے پر ہوا


سندھ پولیس نے اپنے پولیس بھائیوں کو بچانے کے لیے یک طرفہ مقدمہ شہریوں کے خلاف درج کردیا ویڈیو میں پولیس اہلکار اور شہریوں کے درمیان جھگڑا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
جبکہ پولیس اہلکار کو پہل کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے کراچی کلفٹن برج کے قریب پولیس اہلکار اور شہری کو دست و گریباں ہوگئے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔
شہریوں نے بھی قا نون کو ہاتھ میں لیتے ہوئے پولیس اہلکاروں پر تشدد شروع کر دیا جس پر عام عوام نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر معاملہ کو رفع کردیا لیکن واقعے کا مقدمہ یک طرفہ شہریوں کے خلاف درج کیا گیا ہے مقد مے میں پولیس کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شہریوں نے کار سرکار میں مداخلت کی ہے اور با وردی پولیس اہلکار پر تشدد اور گالم گلوچ کیا گیا ہے، لیکن ابھی تک پولیس مقدمے میں مطلوب شہریوں کو گرفتار نہیں کر سکی۔
کراچی،کلفٹن برج کے قریب شہری اور پولیس اہلکار کے درمیان جگھڑا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_updates pic.twitter.com/cG74PM3FIO
— GNN (@gnnhdofficial) August 4, 2023
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago


