پاکستان مصنوعی الیکشن اور دونمبر جمہوریت کا متحمل نہیں ہو سکتا ،خالد مقبول صدیقی
مردم شماری کا معاملہ بھی ہم نے ہی اٹھایا اگر اقتدار چاہتے تو بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیتے


ایسے حا لات پیدا نہ کریں کہ ہمیں جمہوریت سے بچھڑنا پڑے مردم شماری کا مسئلہ بھی ایم کیو ایم نے ہی اٹھا یا اگر ایم کیو ایم اقتدا ر کی بھوکی ہوتی تو بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیتی۔
خالد مقبول صدیقی نے الیکشن کیمپین شروع کرنے اور کراچی کے ہر علاقے میں دفتر بنانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اپنی انتخابی مہم کا آغاز اپنے مرکزی دفتر سے کریں گے۔
ملک کسی صورت بھی مصنوعی الیکشن اور دونمبر جمہوریت کا متحمل نہیں ہوسکتا کے الیکٹرک کے ذریعے جبری بھرتی کی وصولی بھی کی گئی،پاکستان کو اصلی حقیقی اور شراکتی شمولیت کی ضرورت ہے۔
ایسے حالات نہ ہوں کہ ہمیں جمہوریت سے بچھڑنا نہ پڑے،خالد مقبول#GNN #GNN_updates #BreakingNews pic.twitter.com/IUzgmQpHu0
— GNN (@gnnhdofficial) August 4, 2023

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 28 منٹ قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

