پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 4 مقدمات میں طلب کر لیا

.svg.png&w=3840&q=75)
نیب نے چیئر مین پی ٹی آئی کو نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں دوباہ طلب کرلیا۔
نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں 4 آگست صبح ساڑھے 11 بجے نیب راولپنڈی دفتر پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔
نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس کے متعلق تمام دستاویزات ہمراہ لانے کا بھی کہا گیا ہے ۔ یہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بطورگواہ بیان قلمبند کرانے کے بعد چئیرمین پی ٹی آئی کی پہلی پیشی ہوگی۔
نیب نے اس سے قبل 13 جولائی کو چیئرمین پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھاجس میں وہ پیش نہیں ہوئے۔
دوسری جانب وفاقی پولیس کی جانب سے بھی چئیرمین پی ٹی آئی کو 4 مختلف مقدمات میں ایک بار پھر طلبی کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں، عمران خان کو تھانہ کوہسار تھانہ ترنول اور تھا نہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات پر طلب کیا گیا ہے،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اگر چیئر مین پی ٹی آئی اگر پیش نہ ہوئے تو قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا#GNN #GNN_updates #BreakingNews pic.twitter.com/Y8dKmG28Qq
— GNN (@gnnhdofficial) August 4, 2023

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 38 منٹ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل


