5سالہ معصوم بچہ ڈاکٹرکے غلط انجیکشن لگانے سے جان کی بازی ہار گیا


اوباڑہ میں غلط انجیکشن لگنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا بچے کے لواحقین کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث ڈاکٹر کے پاس لائے تھے بچے کلی طبیعت معمولی خراب تھی اور بچہ بخار میں مبتلا تھا۔
بچے کے والدین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بچے کو غلط انجیکشن لگا یا گیا ہے جس کے باعث موت واقع ہوئی ہے،انجیکشن لگتے ہی معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا۔
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بچے کی موت طبعی طور پر ہوئی ہے انجیکشن کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔
لواحقین نے ڈاکٹر کے نچی اسپتال میں بچے کی نعش رکھ کر احتجاج شروع کر دیا جبکہ ڈاکٹر موقع واردات سے فرار ہو گیا ۔
اوباڑو پولیس نے بچے کے والد کی مدیت میں مقدمہ درج کرلیا جبکہ ڈاکٹر تاحال فرار ہے۔
واقع کیوں پیش آیا پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اوباڑہ:نجی اسپتال میں انجکشن لگنے سے5سالہ بچہ جان کی بازی ہارگیا#GNN #GNN_updates #BreakingNews pic.twitter.com/wUwozTI0Tk
— GNN (@gnnhdofficial) August 4, 2023

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک گھنٹہ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل





