Advertisement
پاکستان

دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی کے قریب کشتی ڈوب گئی 5سالہ بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،لاشیں نکال لی گئیں

دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے قریب کشتی ڈوب گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 3:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی کے قریب کشتی ڈوب گئی 5سالہ بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،لاشیں نکال لی گئیں

دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی کے قریب کشتی دریا کی بے رحم لہروں کی نظر ہوگئی ذرائع کے مطابق کشتی میں 45 افراد سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں میڈیا ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار 31 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ کشتی سانحے میں  8 افراد لا پتہ ہوگئے ہیں۔

اب تک کشتی سانحے میں 4اموات ہو چکی ہیں جن میں  2 مرد ایک خاتون اور ایک بچے کی نعش ریسکیو ٹیم کی مدد سے نکال لی گئی جبکہ 8افراد تا حال لاپتہ ہیں لاپتہ ہونےوالے افراد  کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

کشتی حادثہ سیلابی پانی زیادہ ہونے کے باعث  پیش آیا ریسکیو ٹیموں نے دعوی کیا ہے کہ لاپتہ ہونے والے افراد کے زندہ ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں ہیں جبکہ سرچ آپریشن جاری ہے 

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 3 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 3 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی