دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی کے قریب کشتی ڈوب گئی 5سالہ بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،لاشیں نکال لی گئیں
دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے قریب کشتی ڈوب گئی


دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی کے قریب کشتی دریا کی بے رحم لہروں کی نظر ہوگئی ذرائع کے مطابق کشتی میں 45 افراد سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں میڈیا ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار 31 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ کشتی سانحے میں 8 افراد لا پتہ ہوگئے ہیں۔
اب تک کشتی سانحے میں 4اموات ہو چکی ہیں جن میں 2 مرد ایک خاتون اور ایک بچے کی نعش ریسکیو ٹیم کی مدد سے نکال لی گئی جبکہ 8افراد تا حال لاپتہ ہیں لاپتہ ہونےوالے افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔
کشتی حادثہ سیلابی پانی زیادہ ہونے کے باعث پیش آیا ریسکیو ٹیموں نے دعوی کیا ہے کہ لاپتہ ہونے والے افراد کے زندہ ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں ہیں جبکہ سرچ آپریشن جاری ہے
دریائے ستلج میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق افراد کی تعداد4ہوگئی#GNN #GNN_updates #BreakingNews pic.twitter.com/99FpJCW0WJ
— GNN (@gnnhdofficial) August 4, 2023
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان ٹیویٹا کے وفد کا پنجاب کے ہنر مندی نظام سے سیکھنے کیلئے پی ایس ڈی ایف کا دورہ
- 12 hours ago

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- 16 hours ago

معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف
- 15 hours ago

مریم نواز کی ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کیلئے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت
- 14 hours ago

معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ
- 15 hours ago

طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب
- 18 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- 17 hours ago

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا
- 16 hours ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں
- 18 hours ago

حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطے پھر بحال، وزیر خزانہ کی اپوزیشن وفد سے ملاقات
- 14 hours ago

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
- 15 hours ago

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر
- 16 hours ago






