Advertisement

فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

فیفا کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا میں جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں (کل) پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

سڈنی: فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں کل(اتوار کو) پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا ، پہلے میچ میں نیدرلینڈز اور جنوبی افریقہ جبکہ دوسرے میچ میں سویڈن اور امریکہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

فیفا کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا میں جاری ہیں، اتوار کے روز پری کوارٹر فائنل رائونڈ کا پہلا میچ نیدرلینڈز اور جنوبی افریقہ کے درمیان سڈنی فٹبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اسی روز دوسرے میچ میں سویڈن اور امریکا کی خواتین ٹیمیں میلبرن سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔

واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے 11 اور 12 اگست سیمی فائنل مقابلے 15 اور 16 اگست جبکہ فائنل 20 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 10 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 12 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل