Advertisement
علاقائی

علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ، 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں 

متاثرہ ٹرین کو سیالکورٹ کے لیے روانہ کر دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 4:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ، 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں 

کراچی: گزشتہ شب کراچی سے روانہ ہونے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سےاُترگئی تھیں، ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ٹرینوں کی ٹریکس بند ہونے کے باعث مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔

ٹریک بند ہونے بعد آج صبح ڈاؤن ریلوے ٹریک سے تمام ٹرینوں کو ڈاؤن ٹریک سے گزارا جا رہا ہے، جس میں زکریا ایکسپیریس، سکھرایکسپیریس، خیبرمیل، گرین لائن ایکسپیریس شامل ہیں۔

متاثرہ ٹرین کو سیالکورٹ کے لیے روانہ کر دیا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 12 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 3 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 12 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان