کورکمیٹی کے اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔


چیئر مین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔
اجلاس کی صدارت وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کی کور کمیٹی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو متعصبا نہ فیصلہ قرار دیتےہوئے کہا کہ یہ نہایت ہی ناقص فیصلہ جاری کیا گیا ہے پوری قوم اس کی مذمت کر رہی ہے ،فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے اور قانون کے مطابق اپنا راستہ لیں گے ،اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنےکا فیصلہ کیا اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ معزز سپریم کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کی اپیل پر بلا تاخیر سماعت کرے ۔
چیئر مین پی ٹی آئی کی گرفتاری تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس#GNN #GNN_updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/3IOb1cTsiM
— GNN (@gnnhdofficial) August 5, 2023

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago


