Advertisement
علاقائی

نگراں وزیراعلی سندھ کے قیام کیلیے جی ڈی اے اور ایم کیو ایم میں مشاورت

ایم کیو ایم اور جی ڈی اے نے ملکر سندھ حکومت بنانے کا عندیہ دے دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2023, 1:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیراعلی سندھ کے قیام کیلیے جی ڈی اے اور ایم کیو ایم میں مشاورت

سندھ میں نگراں حکومت کے قیام کے لیے حکومت کی بیٹھک ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ملکر بنائیں گے جی ڈی اے کے وفد کی ایم کیو ایم سے ملاقات نگران وزیر اعلی سندھ کے نام پر تبادلہ خیال کیا گیا سندھ کی عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ یہ حبس ختم ہونے جا رہا ہے۔

دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں سندھ میں نگراں حکومت کے قیام سےمتعلق لائحہ عمل پرغور کیا گیا۔ 

ٹیکنو کریٹس ، بیورو کریٹس اور صنعت کا روں کے نام زیر غور لائے گئے نگران وزیراعلی سندھ  کے لیے یونس  ڈھاگہ کا نام بھی زیرغور لایا گیا۔

ایم کیو ایم نے شعیب صدیقی کا نام دے دیا۔جی ڈی اے اور ایم کیو ایم تین نام وزیراعلی سندھ کو پیش کریں گے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان