کس قانون کے تحت مونس الہی کو اشتہاری قراردیاگیا،مونس الٰہی کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کالعدم
جج اسپیشل سنٹرل کورٹ نے کہا کہ جو بھی یہاں آتا ہے جھوٹ ہی بولنے آتا ہے اس ساری کارروائی پر مناسب حکم جاری کروں گا۔


عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کالعدم کر دی اور آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے ملزموں کی طلبی کے نوٹسز پر عمل درآمد کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔
لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کو کالعدم قرار دے دیا ہے آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے ملزموں کی طلبی کے نوٹسز پر عمل درآمد رپورٹ بھی طلب کر لی۔
فاضل جج نے کہا کہ ماتحت عدالت کی کیا مداخلت ہے اس کا کیا تعلق ہے چالان یہاں سے اور اشتہاری ماتحت عدالت کر رہی ہے لہذا ایف آئی نے بھی پرویز الہی کے شریک ملزموں کو اشہاری قرار دینے کی کاروائی غیر قانونی تسلیم کرلی،آپ لوگ بس یہی چاہتے ہیں کہ پرویز الہی کو یہاں سے راولپنڈی لے جائیں اور پریس کانفرنس کروا دی جائے۔
لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کالعدم کر دی#GNN #GNN_updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/aUifS9zgfT
— GNN (@gnnhdofficial) August 5, 2023

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago


