Advertisement
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات طے

ملکی صورتحال اورچیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2023, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات طے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی ذرداری کے درمیان ملاقات طے ہوگئی جس میں نگراں وزیراعظم اور ملکی صورتحال ہر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات زرداری ہاؤس میں پونےکا امکان ہے،گزشتہ روز نگراں وزیراعظم کی تقرری کا فیصلہ متحدہ جماعتوں نے شہباز شریف کی کورٹ میں پھینک دیا تھا ملاقات میں نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل ہونےکا بھی امکان ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری، نااہلی  اور الیکشن کے التوا کے خدشات پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement