اگر چیئرمین پی ٹی آئی خود کو بےقصور سمجھتے ہیں اعلیٰ عدالتوں میں جائیں ۔


پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگ پرامن رہیں، اگر قانون کو ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا۔
پی پی رہنما شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی پارٹی کے رہنما کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوتی ۔
رہنما پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ پولیس پر پٹرول بموں سےحملے کس نے کروائے تھے ، مریم نواز، شہباز شریف، نوازشریف، فریال تالپور، آصف زرداری سب ہی گرفتار ہوئےتھے ،چیئرمین پی ٹی آئی گرفتاری سے کیوں گھبراتے ہیں ، کسی کی گرفتاری پربھی پٹرول بم نہیں پھینکے گئے تھے، ہمارا قانون کیوں اسے ریلیف دے رہا تھا، چند لوگوں کا یہ شخص آج بھی لاڈلہ بنا ہوا ہے۔
شرجیل میمن نے کہا پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرح ہر شخص قانون کے سامنے پیش ہوتا رہے۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 16 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

