Advertisement
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور جوڈیشل ٹریننگ کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2023, 6:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور برطانیہ چلے گئے ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور جوڈیشل ٹریننگ کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ہمایوں دلاور کی جوڈیشل ٹریننگ کے لیے نامزدگی کی ہے جو 13 اگست تک لندن میں ٹریننگ میں شریک ہوں گے۔ 14ویں عدالتی ٹریننگ یونیورسٹی آف ہَل میں 5 اگست سے 13 اگست تک ہوگی، ٹریننگ کا تمام خرچہ کامن ویلتھ سیکرٹریٹ لندن کی جانب سے اٹھایا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے جج ہمایوں دلاور کی لندن میں “ قانون کی حکمرانی“ کے موضوع پر ٹریننگ میں شرکت پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ  صدی کا لطیفہ ہے کہ جج ہمایوں دلاور ایڈیشنل اینڈ سیشن جج (جنہوں نے کل عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی) کو انعام کے طور پر جج سید فیضان حیدر کی جگہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی ٹریننگ کے لیے برطانیہ بھیجا جا رہا ہے۔

عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ جج دلاور ہمایوں کے لیے قانون کی حکمرانی کی تربیت کیا اس سے زیادہ مضحکہ خیز کوئی بات ہو سکتی ہے؟ کامن ویلتھ سیکرٹریٹ، لندن ان کے تمام اخراجات اٹھا رہا ہے۔ انہیں شمالی کوریا بھیجا جائے تاکہ انہیں یہ سکھایا جائے کہ جعلی سزائیں کیسے دی جائیں۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • an hour ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 20 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 4 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 6 hours ago
Advertisement