ما رک مارگولیس نیویارک کےایک اسپتال میں بیماری کے باعث انتقال کر گئے


امریکی معروف اداکا ر مارک مارگولیس82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطا بق معروف اداکا ر ما رک مارگولیس نیویارک کےایک ہسپتال میں بیماری کے باعث داخل تھے،جہاں ان کی موت واقع ہوگئی۔
یاد رہے کہ مارک مارگولیس کو 2012 میں ڈرامہ سیریز ’بریکنگ بیڈ‘ میں کام کی وجہ سے ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد بھی کیا گیا تھا۔
5 دہائیوں کے دوران 70 فلموں میں اداکاری کے کریڈٹ کے ساتھ، مارگولیس کو سلامانکا کے ایمی نامزد کردار کے لیے سب سے زیادہ یاد کیا جاتا ہے – ایک انتہائی پرتشدد گینگسٹر جو فالج کے بعد بولنے سے قاصر تھا اور بات چیت کرنے کے لئے صرف گھنٹی یا چہرے کے تاثرات کا استعمال کرتا تھا۔
We join millions of fans in mourning the passing of the immensely talented Mark Margolis, who - with his eyes, a bell, and very few words - turned Hector Salamanca into one of the most unforgettable characters in the history of television. He will be missed. pic.twitter.com/gVt8IzxgPw
— Breaking Bad (@BreakingBad) August 4, 2023

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 3 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 5 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 20 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 20 منٹ قبل





