Advertisement
تجارت

ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے علاقائی اقتصادی انضمام اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی،مہر کاشف یونس

اعلیٰ سطح کی سرگرمیوں سے تجارتی معاہدوں اور دو طرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے،کوآرڈینیٹر وفاقی ٹیکس محتسب

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2023, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے علاقائی اقتصادی انضمام  اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی،مہر کاشف یونس

وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے علاقائی اقتصادی انضمام، اقتصادی تعاون کے مزید مواقع کی تلاش اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

شاہد نذیر کی قیادت میں صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کی اعلیٰ سطح کی سرگرمیوں سے تجارتی معاہدوں اور دو طرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے جو توانائی، زراعت اور مینوفیکچرنگ جیسے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تجارت کا احاطہ کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران اس وقت پاکستان کو 144 میگاواٹ بجلی برآمد کر رہا ہے اور پاکستان میں بجلی کے منصوبوں کی تکمیل کے بعد اس کے دگنا ہونے کی توقع ہے جبکہ ایران پاکستان کو 500 میگاواٹ بجلی برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مارچ تک ایران اور پاکستان کے درمیان سالانہ تجارت تقریباً 2.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس میں ایران کی پاکستان کو برآمدات تقریباً 1.8 بلین ڈالر ہیں۔ مہر کاشف یونس نے کہا کہ دونوں ممالک کو سرحد کے ساتھ رہنے والے لوگوں کے درمیان آزادانہ تجارت کے لیے مزید بڑی بارڈر مارکیٹوں کے قیام پر کام کرنا چاہیے جبکہ پوری بارڈر بیلٹ پر سمگلنگ کے خاتمہ کیلئے بھی سخت اقدامات کی ضرورت ہے

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 8 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 5 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 20 منٹ قبل
Advertisement