Advertisement
پاکستان

شہباز شریف نے لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

امیر اور غریب میں تفریق کئے بغیر پی کے ایل آ ئی میں علاج کیا جاتا ہے،وزیر اعظم

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف نے لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ہیپاٹائٹس سی آ گاہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ کانفرنس میں شریک تمام ملکی اور غیر ملکی مندوبین کو خوش آ مدید کہتا ہوں،پی کے ایل آ ئی نے2015 میں اپنے سفر کا آ غاز کیا،یونیورسٹی کا قیام ایک بہت بڑا منصوبہ ہے،2018 میں پی کے ایل آئی کی تکمیل ہو ئی ،پروفیسر سعید اختر نے پی کے ایل آ ئی کیلئے شبانہ روز محنت کی،ڈاکٹر سعید کی سربراہی میں لیور ٹرانسپلانٹ کا آ غاز ہوا۔

انہوں نے کہا کہ امیر اور غریب میں تفریق کئے بغیر پی کے ایل آ ئی میں علاج کیا جاتا ہے،مریضوں کیلئے پی کے ایل آ ئی ایک امید کی کرن ہے،پی کے ایل آ ئی کو جدید خطوط پر عالمی معیار کے مطابق بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس کی روک تھا م کیلئے وفاق صوبوں کو فنڈز فراہم کرے گا،ان اقدامات کا مقصد مریضوں کو بہترین خدمات فراہم کرنا ہے، ،مخیر حضرات بھی فنڈز اور ادویات ادارے کو فراہم کریں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پی کے ایل آ ئی کے ڈاکٹرز اور عملہ بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے،ہیپاٹائٹس کی روک تھا م کیلئے آگاہی مہم بہت ضروری ہے،پی کے ایل آ ئی کیلئے ٹرسٹ فنڈز میں 15ارب روپے اکھٹے ہوئے ہیں

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 15 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 13 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 12 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 12 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement