کوکو گف نے ماریا ساکاری کو ہرا کر کیریئر کا چوتھا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام سٹی اوپن کے دلچسپ مقابلے روک کریک پارک، واشنگٹن میں جاری ہیں


واشنگٹن: امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 19 سالہ میزبان ٹینس کھلاڑی نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں یونانی حریف کھلاڑی ماریہ ساکاری کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا چوتھا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔ سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 54 واں ایڈیشن امریکا میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملے۔
ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام سٹی اوپن کے دلچسپ مقابلے روک کریک پارک، واشنگٹن میں جاری ہیں۔ خواتین کے سنگلز ایونٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس سٹار کوکو گف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف یونانی کھلاڑی ماریہ ساکاری کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 3-6 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ 19 سالہ کوکو گف اپریل 2009 کے بعد سے چار ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی نوعمر امریکی کھلاڑی بن گئی ہے۔ویمنز سنگلز ٹائٹل جیتنے پر کوکوگف کو ایک لاکھ 20 ہزار 150 امریکی ڈالرز نقد انعام دیا گیا۔

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 6 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل




