Advertisement
پاکستان

رضوانہ تشدد کیس، سومیا عاصم کی درخواست ضمانت خارج

تفتیشی افسر کا کام دونوں فریقین سےثبوت حاصل کرنا تھا، عدالت

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رضوانہ تشدد کیس، سومیا عاصم کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد: گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی درخواست ضمانت خارج کرکے ملزمہ کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمہ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ بچی پر تشدد نہیں کیا گیا، بچی ڈھائی گھنٹے تک بس سٹاپ پربیٹھی رہی، اس پرعدالت نے تفتیشی افسر کو بس سٹاپ کی ویڈیو لینے کی ہدایت کی اور کہا کہ تفتیشی افسر کا کام دونوں فریقین سےثبوت حاصل کرنا تھا۔

وکلا کی جانب سے کوشش کی گئی کہ ہم اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت لینا چاہتے ہیں اگر اس سلسلے میں یہاں سے کوئی آرڈر کیا جائے تاکہ ہم حفاظتی ضمانت لے سکیں جس پر جج نے وکلا کی استداد مسترد کردی۔

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 12 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 8 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 days ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 15 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 15 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 13 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 days ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 14 hours ago
Advertisement