انٹربینک میں ڈالر 286.97 سے بڑھ کر 287.43 پر بند ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اوپن مارکیٹ کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا ۔
تفصیلات کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 295 روپے پر بند ہوا ۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 287 روپے 43 پیسے کی سطح پر آگئی۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/dm2kl75pFa#SBPExchangeRate pic.twitter.com/UWhO6CvsxR
— SBP (@StateBank_Pak) August 7, 2023
اس سے قبل بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں ایک بار پھر اضافہ سامنے آیا۔اسٹیٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 286.97 سے بڑھ کر 287.43 پر بند ہوا
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 17 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 20 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








