Advertisement
پاکستان

عمران خان کے وکیل نے جیل کے اندر کےحالات بتاتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

عمران خان کو بنیادی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیاہے،وکیل عمران خان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 11:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کے وکیل نے جیل کے اندر کےحالات بتاتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

سابقہ وزیر اعظم اور چیئر مین پی ٹی آئی کو جیل میں سی کلا س میں رکھا گیا ہے جبکہ ایک عالمی لیڈر اور سابقہ وزیراعظم کے حقوق بھی انہیں نہیں دیے جا رہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کا کہنا تھا کہ کل سے میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ان کو اڈیالہ جیل منتل کیا جا رہا ہے لیکن ابھی تک کوئی مصدقہ خبر ہم تک نہیں پہنچی چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو بھی ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔

ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے کہ انہیں لیگل ٹیم سے ملنے دیا جائے لیکن حکومت خبروں کی حد تک پروپیگینڈہ کر رہی ہے کہ عمران خان کو لیگل ٹیم سے بھی ملنے دیا جا رہا ہے اور سہیولیات بھی میسر ہیں۔

حتمی دلائل 7 دن تک بھی چلتے رہتے ہیں اور عدالتیں اسے ایک دن کے لیے بھی نہیں روکتیں لیکن چیئر مین پی ٹی آئی کو اس کا بھی حق نہیں دیا جا رہا۔

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 21 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 18 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 دن قبل
Advertisement