Advertisement
پاکستان

عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیا لہ جیل منتقلی کی درخواست پر ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے

وکالت نامے پر چیئر مین پی ٹی آئی کے دستخط نہ ہونے کا بھی اعتراض عائد کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 11:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیا لہ جیل منتقلی کی درخواست پر ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کی جانب سے عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔

چیئر مین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر عدالت نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے دائرہ اختیار نہ ہونےکا کا اعتراض عائد کر دیا اور ساتھ ہی وکالت نامے پر چیئر مین پی ٹی آئی کے دستخط نہ ہونے کا بھی اعتراض عائد کر دیا۔

نعیم پنجوتھا کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں اے کلاس فراہم کی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کو جیل میں ملاقات کی اجازت دی جائے۔

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 15 minutes ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 19 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 26 minutes ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد