صاحب کا حکم تھا کہ کورکمانڈر ہاؤس جانا ہے ،9مئی کے واقعات پر صمصام بخاری کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی
مجھے پورا اندازہ تھا کہ مارچ میں دنگا فساد ہونا ہے ،صمصام بخاری


صمصام بخاری کی مبینہ آڈیو لیک میں صمصام بخاری کو ایک نجی محفل میں 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے گفتگو کرتے صاف سنا جاسکتا ہے۔
صمصام بخاری کسی سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہہ رہے ہیں کہ کور کمیٹی کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ احتجاج پاک فوج کے خلاف کرنا ہے۔
پارٹی کی اس میٹنگ میں شہریار آفریدی، قاسم سوری اور مراد سعید بھی شریک تھے، لیک آڈیو میں صمصام بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صاحب کا حکم ہے کور کمانڈر ہاؤس لازمی جانا ہے۔
میری بچت ہو گئی کیونکہ میں اس وقت اس موقع پر موجود نہیں تھا میری طبیعت بھی ٹھیک نہیں تھی اور مجھے پورا اندازہ تھا کہ مارچ میں فساد ہونا ہے ۔
پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی 9مئی کے واقعات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/QHtzUZDWr9
— GNN (@gnnhdofficial) August 7, 2023

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- an hour ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 21 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago







