Advertisement
پاکستان

جیل حکام نے عمران خان کی ملاقاتوں کا شیڈول تیار کر لیا ،رابطے کے لیے نمبر بھی طلب کرلیے

جیل حکام نے چیئر مین پی ٹی آئی کی طرف سے ان کے عزیز و اقارب کے 6 نمبرز مانگ لیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 1:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جیل حکام نے عمران خان کی ملاقاتوں کا شیڈول تیار کر لیا ،رابطے کے لیے نمبر بھی طلب کرلیے

اٹک جیل حکام نے چیئر مین ہی ٹی آئی کی ملا قاتوں کے لیے شیڈول تیار کر لیا ہے شیڈول کے مطا بق چیئر مین پی ٹی آئی ہفتے میں 4 روزصرف 20 منٹ  فون پر بات کر سکیں گے۔

جیل حکام نے چیئر مین پی ٹی آئی کی طرف سے ان کے عزیز و اقارب کے 6 نمبرز مانگ لیے تاہم ابھی تک چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے نمبرز فراہم نہیں کیے گئے فون پر بات چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے پیش کردہ 6 نمبروں پر ہی کروائی جائے گی۔

پولیس حکام کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کو بی کلا س جیل کی ساری مراعات فراہم کر دی گئیں ہیں۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی قیدیوں والے کپڑے پہنیں گے یا اپنے اس کا فیصلہ حکومت ہی کرے گی، چیئرمین پی ٹی آئی کو ابھی تک جیل مینیو کے مطابق ہی کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 4 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے