Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدرکو خراج عقیدت

پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 3:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم شہباز شریف کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدرکو خراج عقیدت

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے میجر طفیل محمد(شہید نشانِ حیدر)کے یوم شہادت پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی شجاعت و بہادری سے مادر وطن کی حفاظت اور فرض کی انجام دہی کی لازوال داستان رقم کی۔

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ میجر طفیل شہید نے وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کی بھی پرواہ نہ کی۔ پوری پاکستانی قوم میجر طفیل شہید کی اس قربانی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ پاکستانی قوم کو وطن کی سلامتی کی اپنے خون سے آبیاری کرنے والے شہدا اور ان کے اہلِ خانہ پر فخر ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 13 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 7 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 14 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 13 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے