Advertisement
تجارت

سی پیک کے منصوبوں پر دوبارہ تیزی سے کام شروع کرنے کے شاندارمعاشی نتائج حاصل ہوں گے،صدر فیصل آبادچیمبر

چین اور پاکستان کے اقتصادی تعلقات ہر مشکل وقت میں برقرار رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 6:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی پیک کے منصوبوں پر دوبارہ تیزی سے کام شروع کرنے کے شاندارمعاشی نتائج حاصل ہوں گے،صدر فیصل آبادچیمبر

فیصل آباد: فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر دوبارہ تیزی رفتاری سے کام شروع کرنے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہاہے کہ چین کے نائب وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ نئے منصوبو ں پر بھی کام شروع کرنے کی راہ ہموار ہو گی جس کے شاندار معاشی نتائج حاصل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے اقتصادی تعلقات ہر مشکل وقت میں برقرار رہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کا عملی اظہار ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 6ماہ کے وقفے کے بعد پاکستان میں چینی سفیر کا تقرر بھی ایک مثبت پیش رفت ہے جس سے باہمی اقتصادی روابط کو منصوبہ بنانے میں مد د ملے گی۔

ڈاکٹر خرم طارق نے چینی سفیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں فیصل آباد چیمبر آنے کی بھی دعوت دی تاکہ ایم تھری اور علامہ اقبال انڈسٹری اسٹیٹس میں چین کی طرف سے لگائے جانیوالے صنعتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیزاور مزید چینی سرمایہ کاری کیلئے بھی راہ ہموار کی جا سکے۔

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 18 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 19 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement