Advertisement
تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کا خودساختہ اضافہ

گھریلو صارفین اور رکشہ مالکا ن پریشان 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کا خودساختہ اضافہ

ملتان: جہاں دیگراشیائے خوردنوش کی قیمتیں آسمان سے با تیں کر رہی ہیں وہیں ایل پی جی کی قیمت میں بھی 20سے30  روپے اضافہ ہوا، ایک ہفتہ پہلے ایل پی جی 230سے 240روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہے تھی مگراب ایل پی جی 260 سے 270روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔ 

ضلعی انتظامیہ کی غیرسنجیدگی کے باعث ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں 240 سے  260روپےتک پہنچ گئی۔

ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے رکشہ مالکان بھی پریشان ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر کرایہ بڑھاتے ہیں تو مسافروں سے بحث ہوتی ہے، دوسری جانب گھریلو صارفین کا کہنا ہے کہ قدرتی گیس تو آتی نہیں مجبوراً ایل پی جی استعمال کرتے ہیں لیکن اس کی قیمت میں بھی اضا فہ ہو گیا ہے۔

عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  سرکاری قیمت پر ایل پی جی کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 20 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 19 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 days ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 20 hours ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 18 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 14 hours ago
Advertisement