گھریلو صارفین اور رکشہ مالکا ن پریشان


ملتان: جہاں دیگراشیائے خوردنوش کی قیمتیں آسمان سے با تیں کر رہی ہیں وہیں ایل پی جی کی قیمت میں بھی 20سے30 روپے اضافہ ہوا، ایک ہفتہ پہلے ایل پی جی 230سے 240روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہے تھی مگراب ایل پی جی 260 سے 270روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی غیرسنجیدگی کے باعث ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں 240 سے 260روپےتک پہنچ گئی۔
ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے رکشہ مالکان بھی پریشان ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر کرایہ بڑھاتے ہیں تو مسافروں سے بحث ہوتی ہے، دوسری جانب گھریلو صارفین کا کہنا ہے کہ قدرتی گیس تو آتی نہیں مجبوراً ایل پی جی استعمال کرتے ہیں لیکن اس کی قیمت میں بھی اضا فہ ہو گیا ہے۔
عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی کی فراہمی کو یقینی بنائے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 20 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 21 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل








