نیشنل گروتھ سینٹر کا افتتاح ،مقصد ملک میں شرح نمو اور اس کی رفتار بڑھانا ہے، احسن اقبال
دیرپا ترقی کے لئے تمام علاقوں کو شراکت دار بنانا ہوگا


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے منگل کو باقاعدہ طور پر نیشنل گروتھ سینٹر کا افتتاح کر دیا جس کا مقصد ملک میں شرح نمو اور اس کی رفتار کو بڑھانا ہے۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 20 ویں صدی میں آنے والے صنعتی انقلاب کے ذریعے تبدیلی لائی گئی،اس کے بعد انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ارتقائی منازل طے کیں جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے دوری کئی ممالک کی ترقی میں رکاوٹ بن گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ دیرپا ترقی کے لئے تمام علاقوں کو شراکت دار بنانا ہوگا ،دنیا میں ترقی کے لئے نمو سینٹر زبنائے گئے جن کی وجہ سے ترقی ہوئی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ شرح نمو کو 6 سے 8 فیصد تک لے کر جانا اور برقرار رکھنا ضروری ہے کیونکہ ہماری معیشت کا سٹرکچر معاشی شرح نمو کو پائیدار ہونے نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ 2017 اور 2023 میں آبادی کی شرح میں اضافہ ہوا، ہماری آبادی بڑھنے کا تناسب 2.55 فیصد تک پہنچ گیا ہے، آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے وسائل کی کمی کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے میں عدم مساوات اور عدم مسابقت کو ختم کرنا ہے،پاکستان میں 20 پسماندہ ترین اضلاع میں سے 11 بلوچستان میں ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بلوچستان کا امیر ضلع پنجاب کے غریب ضلع کے برابر ہے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 20 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- an hour ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 4 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 31 minutes ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 minutes ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 hours ago








