30جولائی سے 5 اگست کے دوران کورونا وائرس کے 9 ہزار 693 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے37 ٹیسٹ مثبت آئے،رپورٹ

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے37کیس رپورٹ ہوئے۔
منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں30جولائی سے 5 اگست کے دوران کورونا وائرس کے 9 ہزار 693 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے37 ٹیسٹ مثبت آئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.38فیصد ریکارڈ کی گئی۔اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا
COVID-19 Weekly Update
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 8, 2023
(30 July-05 August) 2023
Total Tests: 9,693
Total Positive Cases: 37
Total Deaths: 00
Positivity %: 0.38%
Critical Patients Average: 0
(Shared by NCOC-NIH)

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 4 منٹ قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 19 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









