Advertisement
پاکستان

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہوائی اڈوں کی آئوٹ سورسنگ سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

آؤٹ سورسنگ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں اشتہارات تمام مقامی اور بین الاقوامی اخبارات میں شائع ہو چکے ہیں،بریفنگ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 10:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی وزیر خزانہ  کی زیر صدارت  ہوائی اڈوں کی آئوٹ سورسنگ سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا  اجلاس

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت منگل کو فنانس ڈویژن میں ہوائی اڈوں کے آپریشن کی آئوٹ سورسنگ سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، سیکرٹری ایوی ایشن، سی ای او پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی، ڈی جی پاکستان سی اے اے، آئی ایف سی ٹیم اور دیگر سرکاری حکام نے شرکت کی۔

کمیٹی کو بریفنگ دی گئی کہ اسلام آباد ایئر پورٹ کے لین دین کی آؤٹ سورسنگ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں اشتہارات تمام مقامی اور بین الاقوامی اخبارات میں شائع ہو چکے ہیں۔

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کمیٹی کے تمام اراکین کی کوششوں اور تعاون کو سراہا جنہوں نے پاکستانی ہوائی اڈوں پر بہترین بین الاقوامی ہوا بازی کے طریقوں اور خدمات کو لانے کے لئے آؤٹ سورسنگ کے منصوبے کو ممکن بنایا ہے۔ وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے بھی تمام متعلقہ حکام کی جانب سے وزیر خزانہ کا اس پورے عمل کے دوران مسلسل تعاون پر شکریہ ادا کی

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 7 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 4 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement