Advertisement
علاقائی

این ڈی ایم اے نے دریائوں اور مون سون بارشوں کے حوالے سے تازہ رپورٹ جاری کر دی

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے،پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 8th 2023, 9:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این ڈی ایم اے نے دریائوں اور مون سون بارشوں کے حوالے سے تازہ رپورٹ جاری کر دی

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے دریائوں اور مون سون بارشوں کے حوالے سے تازہ رپورٹ جاری کر دی۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کی جانب سے منگل کو جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، تربیلا اور کالا باغ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تربیلا کے مقام سے 2لاکھ 54ہزار اور کالا باغ کے مقام سے 2لاکھ 77ہزار 451 کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے، چشمہ اور تونسہ کے مقامات پر پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دریائے جہلم، چناب اور راوی میں پانی کا بہا ئو معمول کے مطابق ہے، دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، ہیڈ اسلام میں پانی کی آمد 62ہزار 801 اور اخراج 61ہزار 351 ہے، دریائے راوی میں شاہدرہ اور سدھنائی کے مقامات جبکہ دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 6 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 4 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
Advertisement