Advertisement

یو اے ای کے صدر سے امریکی قومی سلامتی سے مشیر کی ملاقات

ملاقات میں اسٹریٹجک تعلقات اور مشترکہ مفادات ک کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو اے ای کے صدر سے امریکی قومی سلامتی سے مشیر کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ محمد بن زائد آل نہیان نے امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور مشترکہ مفادات کے مختلف پہلوؤں اور تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ 

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے درمیان ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہ نماؤں نے مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورت حال اور خطے میں استحکام کے ساتھ مشترکہ ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 15 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 16 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی