Advertisement
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف تھانہ سٹی اٹک میں مقدمہ درج

وکلاء پر کار سرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2023, 6:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف تھانہ سٹی اٹک میں مقدمہ درج

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء شیر افضل مروت اور عمیر نیازی کے خلاف تھانہ سٹی اٹک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دونوں وکلاء پر کار سرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔

ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے وکلا شیرافضل مروت اور عمیر خان نیازی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس کے متن میں ہے کہ وکلا نے بدتمیزی کی اور مجھ پر حملہ آور بھی ہوئے، جب کہ وارڈن ابرار خان کی وردی  پھاڑی اور دھمکیاں بھی دیں۔ 

مقدمے کے متن کے مطابق مدعی مقدمہ کا بیان ہے کہ دونوں وکلاء چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے آئے، تاہم جیل لاک اپ ہونے کے بعد ملاقات ممکن نہیں، جس پردونوں وکلاء مشتعل ہو گئے بدتمیزی کی۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 19 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 15 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 15 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement