Advertisement
پاکستان

190 پلین پاونڈ اور توشہ خانہ نیب کیس ،سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت خارج

نیب نے عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت کی درخواستیں خارج کیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 8:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
190 پلین پاونڈ اور توشہ خانہ نیب کیس ،سابق وزیراعظم  کی درخواست ضمانت خارج

احتساب عدالت نے 190 پلین پاونڈ اور توشہ خانہ نیب کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ نیب چیئرمین پی ٹی آئی کی تحویل اٹک جیل سے لے  سکتی ہے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 پلین پاونڈ اور توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نیب کی جانب سے گرفتاری مطلوب نہ ہونے پر بشریٰ بی بی کی درخواست غیر موثر قرار دے دی گئی۔

احتساب عدالت نے عدم پیروی پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کی جب کہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری نہ ہونے پر درخواست نمٹا دی گئی۔ جج محمد بشیر نے ہدایت جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ بشری بی بی کونیب نہ پکڑے، یہ نہ ہو کہ شام کو انہیں پکڑلیں۔

نیب پروسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کو گرفتارکرنے کے حوالے سے ابھی کوئی آرڈر نہیں ہیں۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل خواجہ حارث سے استفسار کیا کہ یہ کیس انکوائری ہے یا انویسٹی گیشن ہے؟۔ جس پر خٰواجہ حارث نے بتایا کہ یہ اب انویسٹی گیشن میں تبدیل ہو گیا ہے۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا اور بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری نہ ہونے پر درخواست نمٹا دی گئی۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
Advertisement