ملک میں عوامی اخلاقیات اور روایات کے تحفظ کی غرض سے فلموں پر پابندی عائد کی گئی ہے،کویت منسٹری آف انفارمیشن

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 6:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لبنان کی طرح کویت نے بھی ہالی ووڈ مووی باربی کی نمائش پر پابندی عائد کر دی۔
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جمعرات کی صبح اطلاع دی ہے کہ ملک میں عوامی اخلاقیات اور روایات کے تحفظ کی غرض سے باربی اور 'ٹاک ٹو می فلموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خلیجی ملک کویت نے اس معاملے میں لبنان کی پیروی کی ہے۔ لبنان نے بھی بدھ کو ملک کے سینما گھروں میں فلم 'باربی' کی نمائش پر پابندی عائد کر دی تھی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 21 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






