Advertisement
پاکستان

ملک کے بالائی علاقوں میں ندی نالوں میں بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے،این ڈی ایم اے

گلگت بلتستان کے دریائوں اور ندی نالوں میں بہاؤ میں اضافے اور پہاڑی وادیوں میں گلوف واقعہ کا امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 8:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کے بالائی علاقوں میں ندی نالوں میں بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے،این ڈی ایم اے

اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں ندی نالوں میں بہاؤ میں اضافے اور پہاڑی وادیوں میں برفانی جھیلوں سے سیلابی صورتحال(گلوف) پیدا ہونے کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے کی مون سون اپڈیٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں، آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے دریائوں اور ندی نالوں میں بہاؤ میں اضافے اور پہاڑی وادیوں میں گلوف واقعہ کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ خطرات کے تدارک کیلئے عوام کی پیشگی اطلاع و حفاظتی تدابیر کی تشہیراور حساس علاقوں کیجانب ٹریفک کی منظم نگرانی کی جائے. ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مشینری تیار رکھیں۔ نشیبی علاقوں میں رہائش پذیر لوگ کہ نقل مکانی کیلئے انتظامات کیے جائیں

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
Advertisement