چیئرمین پی ٹی آئی کو ابھی بھی سی کلاس میں رکھا ہوا ہے،وکیل عمران خان


سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی اٹک جیل میں اپنے خاوند سے پہلی ملاقات ختم کرکے واپس روانہ ہوگئی ہیں۔ اس موقع پر جیل اور اس کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور میڈیا کو بھی کوریج کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ تاہم عمران خان کے وکلاء کی آج بھی ان سے ملاقات نہیں ہوسکی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی عمران خان سے آدھا گھنٹہ ملاقات ہوئی ہے اور انہوں نے بتایا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں لیکن انہیں سی کلاس میں ہی رکھا ہوا ہے.
بشری بی بی کی آدھا گھنٹہ ملاقات ہوئی، بشری بی بی صاحبہ نے بتایا ہے کہ خان صاحب بلکل خیریت سے ہیں لیکن C کلاس میں ہی خان صاحب کو رکھا ہوا ہے.لیگل ٹیم کو ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ملنے نہیں دیا گیا.اس معاملہ کو کل ہم ہائی کورٹ میں اٹھائیں گے. pic.twitter.com/O5xc8bfEAv
— Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) August 10, 2023
نعیم حیدر پنجوتھا کہ اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ لیگل ٹیم کو ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود جیل حکام نے ہمیں ان سے ملنے نہیں دیا، ہم نے عمران خان سے پاور آف انٹرنی پر دستخط لینے ہیں اور ان سے کیسز سے متعلق ہدایات بھی لینی ہے جو ہمارا قانونی حق ہے لیکن ہمیں کہا گیا کہ صرف بشریٰ بی بی کو اجازت ہو گی ،وکلاء نہیں مل سکتے۔
ہماری طرف سے کوئی مذمت نہیں کی گئی اور ہم واپس آ گئے ہیں، اس معاملہ کو کل ہم ہائی کورٹ میں اٹھائیں گے.

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 6 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک گھنٹہ قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک گھنٹہ قبل





