Advertisement
تجارت

عالمی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے،آئی ایم ایف

کورونا وبا اور یوکرین پر روسی جارحیت کے منفی اثرات سے اب باہر نکل رہی ہےتاہم ابھی بھی عالمی معیشت کو مختلف مسائل درپیش ہیں،آئی ایم ایف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے،آئی ایم ایف

عالمی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے لیکن ابھی مسائل ختم نہیں ہوئے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے اپنے ایک بلاگ میں کہا ہے کہ عالمی معیشت کورونا وبا اور یوکرین پر روسی جارحیت کے منفی اثرات سے اب باہر نکل رہی ہےتاہم ابھی بھی عالمی معیشت کو مختلف مسائل درپیش ہیں ،معاشی بحالی سے انکار ممکن نہیں ۔

آئی ایم ایف نے کہاہے کہ رواں سال اور آئندہ سال بین الاقوامی معیشت کی شرح نمو 3فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ قبل ازیں اس حوالے سے 3.5فیصد شر ح نمو کی پیشگوئی کی گئی تھی ۔

اسی طرح افراط زر کی عالمی شرح گزشتہ سال کی 8.7فیصد کے مقابلے میں رواں سال کے دوران 6.8فیصد تک کم ہونے کا امکان ہے جبکہ 2024میں افراط زر کی عالمی شرح 5.2فیصد تک کم ہونے کا امکان ہے

Advertisement
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 7 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
Advertisement