سیاسی اکابرین،قبائلی عمائدین، والدین سمیت تمام افراد کو چاہیے کہ پولیو کے خاتمے کے لئے حکومت کا ساتھ دیں،محبوب احمد اچکزئی


ڈپٹی کمشنر ژوب محبوب احمد اچکزئی نے قومی انسداد پولیو مہم ژوب کا آغاز کردیا۔
محبوب احمد اچکزئی نے کہا کہ پولیو کے قطرے پلانے کا مقصد بچوں کی صحت کو تحفظ فراہم کرکے انہیں مستقل معذوری سے بچانا ہےحکومت ایک منظم حکمت عملی کے تحت پولیو کی مہم کے سلسلے میں کام کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ضلعی سطح پر شہر کے اندر اور دور دراز علاقوں کیلیے ٹیمیں بھیجی جا چکی ہیں جنہیں پوری طرح سیکورٹی فراہم کی گئی ہے تاکہ انہیں انسداد پولیو مہم کے دوران کسی مشکل کا سامنا نہ ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی اکابرین،قبائلی عمائدین،والدین،سوشل ورکرز اور معاشرے کے تمام افراد کو چاہیے کہ پولیو کے خاتمے کیلیے حکومت کا پورا ساتھ دیکر تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں تعاون کریں تاکہ کوئی بھی بچہ انسداد پولیو کے اس مہم سے رہ نہ جائے۔اس موقع پر اے ڈی سی جی ژوب ذیشان پانیزئی ، اسسٹنٹ کمشنر ژوب حافظ محمد طارق ، ڈی ایچ او ژوب اور محکمہ صحت کے افسران موجود تھ

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل






