Advertisement
علاقائی

ناقص انتظامات پر ایم ایس جنرل ہسپتال کو عہدے سے برطرف

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جنرل ہسپتال کے اچانک دورے کے دوران مختلف وارڈز کا جائزہ بھی لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2023, 9:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ناقص انتظامات پر ایم ایس جنرل ہسپتال کو عہدے سے برطرف

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ناقص انتظامات پر ایم ایس جنرل ہسپتال خالد بن اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا۔

محسن نقوی نے جنرل ہسپتال کا اچانک دورہ کیا جہاں نے مختلف وارڈز کا جائزہ بھی لیا جہاں انتہائی ناقص انتظامات پر اوراے سی بند ہونے ہر انہوں نے شدید برہمی 

انہوں نے جنرل ہسپتال میں نیورو اینجیو گرافی مشین کا معائنہ کیا اور نئی بند نیورو اینجیو میشن کو فوری طور پر فعال کرنے کی ہدایت کی۔

نگران وزیراعلیٰ نے مختلف وارڈز میں اے سی بند ہونے پر ایم ایس کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایس صاحب دیکھ لیں اپنی کارکردگی، بیشتر وارڈز میں مریض شدید گرمی میں بغیر اے سی کے پڑے ہیں، اسی کے ساتھ انہوں نے ایم ایس کو عہدے سے برطرف کر دیا

علاوہ ازیں محسن نقوی نے تشدد کا شکار کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ کی بھی عیادت کی، ڈاکٹرز نے رضوانہ کی طبی حالت بارے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 9 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
Advertisement